کلاں بیں
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - ایک آلہ جس کے ذریعے سے چھوٹی چیز بڑی دکھائی دیتی ہے، مائیکرو سکوپ۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - ایک آلہ جس کے ذریعے سے چھوٹی چیز بڑی دکھائی دیتی ہے، مائیکرو سکوپ۔